اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں وزیرِاعظم طیب ایردوان کی جاسوسی کرنے کے الزام میں درجنوں پولیس افسران کوگرفتارکرلیا گیا،استنبول میں مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس افسران کو ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران 13مختلف صوبوں سے گرفتار کیا گیا ہے ،ان افسران پر ترک وزیراعظم اور ان کے قریبی ساتھیوں کی ٹیلی فون کالزٹیپ کرنے کاالزام ہے ،ترکی میں یہ کریک ڈاؤن ایک ایسے وقت کیا گیا ہے جب ملک میں صدارتی انتخابات ہونےوالے ہیں۔
...
ترکی کی قومی اسمبلی کے نمائندوں میں لڑائی






.......
/169